سعودی عرب نے خود ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے
خطے میں سعودی عرب کی جارحانہ اور غلط پالیسیاں شکست سےدوچار ہورہی ہیں
شیئرینگ :
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب ہے جس نے ایران کے خلاف غلط پالیسیوں کا آغاز کررکھا ہے۔
سعودی عرب نے خود ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کئے لیکن سعودی رعب کی تمام معاندانہ سازشوں کو کوششوں کے باوجود ایران اس کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
خطے میں سعودی عرب کی جارحانہ اور غلط پالیسیاں شکست سےدوچار ہورہی ہیں لہذآ سعودی عرب کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے طرز عمل میں تبدیلی ایجاد کرے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...