سپاہ پاسداران کے کمانڈروں کی امام خامنہ ای سے ملاقات
سپاہ پاسداران کے مسئولین کی امام خامنہ ای سے ملاقات
سپاہ پاسداران کے کمانڈروں اور مسئولین نے آج صبح (اتوار) کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے
شیئرینگ :
سپاہ پاسداران کے کمانڈروں اور مسئولین نے آج صبح (اتوار) کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
خبررساں ادارے تسنیم نے آیت اللہ العظمی حضرت سید علی خامنہ ای کے نشر و اشاعت کے دفتر کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سپاہ پاسداران کے مسئولین اور کمانڈروں نے اپنے سپریم لیڈر سے ملاقات کا شرف حاصل کیا ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...