محرم کے پہلے عشرے کا آغاز جمعہ کی شب بیروت میں حزب اللہ کی مرکزی کونسل اور سید حسن نصر اللہ کے خطاب سے ہوا۔