دوسری جانب اے ایف پی نے بھی عراقی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ بغداد میں ایک فوجی مرکز کے اندر دھماکے کی وجہ سے کم از کم ایک شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ انسانیت کے لیے جہنم سے کم نہیں، غزہ پٹی پر مشتمل خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام ہونا چاہیے۔
الہان عمر کی بیٹی اسری ہرسی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا تھا، جس میں نہوں نے کہا کہ وہ کولمبین یونی ورسٹی میں آرگنائزر ہیں جو کہ یونیورسٹی کو نسل کشی میں ملوثت کمپنیوں سے الگ ہونے کی وکالت کر رہی ہے۔
بحرین کے علاقے دراز میں واقع مسجد امام صادق علیہ السلام کے خطیب علامہ شیخ "محمد صنقور" نے مزید کہا: شام میں اسلامی جمہوریہ کے قونصل خانے پر حملہ صیہونی حکومت کا جرم ہے۔
جمعہ کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت نے غزہ کی پٹی میں 4 نئے جرائم میں 42 فلسطینی شہریوں کو شہید اور 63 کو زخمی کیا ہے۔
سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج صبح اصفہان کی فضا میں ہونے والا دھماکہ ایک مشکوک چیز پر طیارہ شکن دفاعی نظام کی فائرنگ کے نتیجے میں ہوا۔ تاہم کوئی حادثہ یا نقصان نہیں ہوا۔
عبرانی نیوز ویب سائٹ Mida نے لکھا ہے کہ صہیونی فوج کی داخلی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس تیزی سے اپنی سیاسی اور عسکری صلاحیتوں کو بحال کر رہی ہے۔
آج علی الصبح اصفہان کے نواحی علاقوں میں دھماکے کی آواز سنی گئی تھی۔ ایرانی اعلی حکام کے مطابق فضا میں مشکوک اشیاء نمودار ہونے کے بعد ملکی دفاعی نظام فعال کردیا گیا تھا۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے صوبہ سمنان کے دورے کے موقع پر مقبوضہ سرزمین میں اسرائیلی حکومت کے خلاف جوابی حملے کو متحد کرنے والا عنصر قرار دیا جسے ملک کے تمام سیاسی دھاروں کی حمایت حاصل تھی۔
ایرانی سائبر اسپیس سینٹر کے ترجمان حسین دلیریان نے کہا ہے کہ اصفہان کی فضا میں 3 ڈرون تباہ کردیے گئے لیکن اب ایرانی ٹی وی نے اصفہان شہر کی تازہ ترین صورتحال لائیو دکھا دی۔
انہوں نے صیہونی ذرائع ابلاغ میں جاری ہونے والی خبروں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کا پروپیگنڈہ عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی غرض سے کیا جارہا ہے۔
ایک روز قبل گورنر سندھ نے اس سلسلے میں اپنے دفتر میں جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کے ساتھ ایک اجلاس بھی کیا تھا۔ خط کی موصولی کے بعد جامعہ کراچی نے ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند تفویض کرنے کے سلسلے میں اپنی سینڈیکیٹ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...