تاریخ شائع کریں2024 19 April گھنٹہ 17:58
خبر کا کوڈ : 632352

حماس تیزی سے اپنی سیاسی اور عسکری صلاحیتوں کو بحال کر رہی ہے

عبرانی نیوز ویب سائٹ Mida نے لکھا ہے کہ صہیونی فوج کی داخلی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس تیزی سے اپنی سیاسی اور عسکری صلاحیتوں کو بحال کر رہی ہے۔
حماس تیزی سے اپنی سیاسی اور عسکری صلاحیتوں کو بحال کر رہی ہے
صیہونی آبادکاروں نے غزہ جنگ میں حماس کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو اہداف میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

عبرانی نیوز ویب سائٹ Mida نے لکھا ہے کہ صہیونی فوج کی داخلی دستاویز میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس تیزی سے اپنی سیاسی اور عسکری صلاحیتوں کو بحال کر رہی ہے۔

مذکورہ ذریعے نے صہیونی فوج کی جنگ کے اہداف حاصل کرنے کی صلاحیت پر شکوک کا اظہار کیا۔

ادھر ایک امریکی ہفت روزہ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر حماس کا ابھی تک کنٹرول ہے۔

نیوز ویک نے تاکید کی ہے کہ غزہ میں چھے ماہ جنگ کے باوجود اس پٹی کی صورتحال  اب بھی حماس کے کنٹرول میں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcamuniu49nee1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ