اس عظیم جشن میں موجود افراد نے شاندار اجتماعی ترانے گاتے ہوئے یمن کی مکمل آزادی تک امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی اتحاد کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے نعرے لگائے۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...