تاریخ شائع کریں2015 7 June گھنٹہ 10:21
خبر کا کوڈ : 194022

جرمنی میں سات صنعتی ممالک کے خلاف مظاہرہ

جرمنی میں سات صنعتی ممالک کی پالسیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا گیا ہے-
جرمنی کے شہر گارمیش میں ہزاروں افراد نے سات صنعتی ممالک کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرہ کیا ہے-
جرمنی میں سات صنعتی ممالک کے خلاف مظاہرہ
اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر گارمیش میں ہزاروں افراد نے سات صنعتی ممالک کی پالیسیوں کے خلاف وسیع مظاہرہ کیا ہے- موصولہ رپورٹ کے مطابق کے مطابق گارمیش شہر میں، جہاں سات صنعتی ممالک کے سربراہی اجلاس کا انعقاد ہوا ہے، ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا- مظاہرین، سربراہی اجلاس کے مقام تک پہنچنا چاہتے تھے لیکن پولیس نے مظاہرین کو اجلاس کے مقام تک جانے سے روک دیا-
 
https://taghribnews.com/vdchiknzi23nwvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ