تاریخ شائع کریں2015 6 June گھنٹہ 18:12
خبر کا کوڈ : 193977

ایران اور پانچ جمع ایک کے درمیان گفتگو کے نئے دور کا آغاز

ایران اور پانچ جمع ایک کے درمیان گفتگو کے نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے۔
ایرانی ماہرین کی ٹیم کی سربراہی، ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل حمید بعیدی نژاد کر رہے ہیں۔
ایران اور پانچ جمع ایک کے درمیان گفتگو کے نئے دور کا آغاز
ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات، ماہرین کی سطح پر شروع ہوئے ہیں۔ ایرانی ماہرین کی ٹیم کی سربراہی، ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل حمید بعیدی نژاد کر رہے ہیں۔ جمعے کی شام ایران کے نائب وزرائے خارجہ عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی نے یورپی یونین کے خارجہ امور کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید سے گفتگو کی۔ مذاکرات میں ہیلگا اشمید، گروپ پانچ جمع ایک کی نمائندگی بھی کر رہی ہیں۔ یہ ملاقات چار گھنٹے تک جاری رہی۔ اس کے بعد بھی پانچ جمع ایک اور ایران کے نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر مشترکہ نشست منعقد ہوئی۔
 
https://taghribnews.com/vdcfemdyew6d11a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ