تاریخ شائع کریں2015 7 June گھنٹہ 22:57
خبر کا کوڈ : 194093

فوج، لبنانی سرحدوں کے تحفظ کی مکمل آمادگی رکھتی ہے۔ جان قہوچی

لبنانی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی فوج سرحدوں کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر الرٹ ہے-
ملک کی فوج سرحدوں کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر الرٹ ہے- کمانڈرلبنانی فوج
فوج، لبنانی سرحدوں کے تحفظ کی مکمل آمادگی رکھتی ہے۔ جان قہوچی
 
النشرہ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فوج کے کمانڈر جان قہوچی نے کہا ہے کہ فوج، لبنانی سرحدوں کے تحفظ کی مکمل آمادگی رکھتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ دفاع اور حملے کے سلسلے میں ہم نے منصوبے تیار کئے ہیں اور اس کے لئے فوج میں آمادگی پائی جاتی ہے۔ قہوچی نے کہا کہ فوج ہر اقدام کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے اور شمالی لبنان کے علاقوں میں خاص طور سے پوری طرح چوکس ہے۔ قھوچی نے ملک میں سیاسی سمجھوتہ طے پانے کو فوجی اداروں کے لئے مفید قرار دیا اور کہا کہ فوجی ادارہ، سیاسی مسائل سے دور رہے-
https://taghribnews.com/vdcf1jdymw6d1xa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ