تاریخ شائع کریں2015 6 June گھنٹہ 17:12
خبر کا کوڈ : 193973

فوجی تنصیبات کے معائنے کی ممانعت ایرانی پوری قوم کا مطالبہ ہے.

ایران کی فوجی تنصیبات کے معائنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی-سید مسعود جزائری
ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین بریگیڈیئر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی تنصیبات کے معائنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی-
فوجی تنصیبات کے معائنے کی ممانعت ایرانی پوری قوم کا مطالبہ ہے.
 
ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین بریگیڈیئر جنرل سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی تنصیبات کے معائنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی-ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوجی تنصیبات کے محدود یا غیر محدود کسی بھی طرح کے پیمانے پر معائنے کی اجازت نہیں دیں گے- بریگیڈیئر جنرل سید مسعود جزائری نے مزید کہا کہ تمام اطلاعات اور جائزہ رپورٹوں سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فوجی تنصیبات کے معائنے کی ممانعت ایرانی پوری قوم کا مطالبہ ہے اس لئے کسی کو بھی فوجی تنصیبات کے کسی بھی طرح کے معائنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی-
https://taghribnews.com/vdcbzfb8frhb99p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ