پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بزرگ خاتون سمیت دس افراد کو قتل کر چکا ہے۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔