لبنانی اسلامک ایکشن فرنٹ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فتح کی سالگرہ کے موقع پر یہ محاذ داخلی ہم آہنگی اور اتحاد کی اہمیت پر تاکید کرتا ہے اور اندرونی میدان کو مستحکم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدام کرتا ہے تاکہ لبنان کے خلاف تمام چیلنجوں اور سازشوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔
یمنی چینل نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو 9 یمنی ساحل کے ...