یہ بات زہیر ذوالکمال نے برکس دوست اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔