تاریخ شائع کریں2024 26 May گھنٹہ 21:58
خبر کا کوڈ : 636942

دنیا کی 70 تنظیموں کا مشترکہ بیان، غزہ میں  قحط کا سرکاری طور پر اعلان کیا جائے

دنیا کی مذکورہ 70 قانونی تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ  غزہ کےعام شہریوں منجملہ بچوں میں قحط اور بھوک مری میں تیز رفتار اضافے کے پیش نظر، بین الاقوامی ادارے غزہ میں قحط کا سرکاری اعلان کریں۔  
دنیا کی 70 تنظیموں کا مشترکہ بیان، غزہ میں  قحط کا سرکاری طور پر اعلان کیا جائے
 دنیا کی 70 تنظیموں نے مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں  قحط کا سرکاری طور پر اعلان کیا جائے۔

دنیا کی مذکورہ 70 قانونی تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ  غزہ کےعام شہریوں منجملہ بچوں میں قحط اور بھوک مری میں تیز رفتار اضافے کے پیش نظر، بین الاقوامی ادارے غزہ میں قحط کا سرکاری اعلان کریں۔  

 دنیا کی ان 70 تنظیموں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائيلی حکومت نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھ کر اور فلسطینیوں کے قتل عام کے لئے بھوک سے اسلحے کا کام لے کر، غزہ میں قحط اور  بھوک مری پھیلائی ہے۔  

 مذکورہ تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ  صیہونی حکومت کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم  کے مطابق رفح پاس کھولنے پرمجبور کیا جائے ۔
https://taghribnews.com/vdcjxmem8uqethz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ