تاریخ شائع کریں2024 26 May گھنٹہ 15:39
خبر کا کوڈ : 636891

غاصب صہیونی افواج کا کمال عدوان اسپتال کا محاصرے

شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج اس اسپتال کے احاطے سے پیچھے نہیں ہٹیں۔
غاصب صہیونی افواج کا کمال عدوان اسپتال کا محاصرے
شمالی غزہ کے مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صہیونی افواج نے ابھی تک کمال عدوان اسپتال کو شدید محاصرے میں لے رکھا ہے۔

شمالی غزہ کے کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی قابض فوج اس اسپتال کے احاطے سے پیچھے نہیں ہٹیں۔

حسام ابو صفیہ نے بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج کے مسلسل محاصرے کی وجہ سے کمال عدوان ہسپتال مکمل طور پر بند ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بہت سے مریض اور بچے ابھی بھی ہسپتال کے اندر ہیں جب کہ صہیونی دشمن نے غزہ کی پٹی کے صحت کے شعبے کو خصوصی طور پر نشانہ بنایا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccoeqes2bq148.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ