نائیجریا میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم کا انعقاد
نائیجریا کے دوسرے بڑے شہر کانو میں شہید ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی بلندی درجات کے لئے مجلس ترحیم ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شیئرینگ :
نائیجریا میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں مجلس ترحیم ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
نائیجریا کے دوسرے بڑے شہر کانو میں شہید ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی بلندی درجات کے لئے مجلس ترحیم ہوئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مجلس کے بعد شرکاء نے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی۔
اس سے پہلے نائیجریا کے صدر نے اپنے پیغام میں ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا تھا کہ حادثے کی خبر سے نہایت دکھ ہوا۔
انہوں نے ایرانی حکومت اور شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کی تھی۔
وزیراعظم نے کہاکہ آج جو ظلم و ستم فلسطین میں ڈھایا جارہاہے اور غزہ میں تقریباً 40ہزار افراد کو شہید کر دیا گیا ، جن میں ہزاروں شیر خوار بچے بھی تھے ، اس ...