تاریخ شائع کریں2024 25 May گھنٹہ 14:19
خبر کا کوڈ : 636757

محمد بن سلمان کو دورہ ایران کی دعوت

"محمد بن سلمان" سے گفتگو میں  قائم مقام صدر نے ایرانی زائرین کے استقبال کے لیے بہت اچھے انتظام پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور محمد بن سلمان کو تہران کے دورہ کی دعوت دی۔
محمد بن سلمان کو دورہ ایران کی دعوت
سعودی عرب کے ولی عہد نے گزشتہ رات "محمد مخبر" کے ساتھ ایک فون کال میں قائم مقام صدر کی ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی۔

"محمد بن سلمان" سے گفتگو میں  قائم مقام صدر نے ایرانی زائرین کے استقبال کے لیے بہت اچھے انتظام پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کیا اور محمد بن سلمان کو تہران کے دورہ کی دعوت دی۔

محمد مخبر نے کہا: جیسا کہ ہمارے مرحوم صدر نے پہلے آپ کو ایران کے دورے کی دعوت دی تھی، میں آپ کو ایک بار پھر اپنے دوست اور برادر ملک کے دورے کی دعوت دیتا ہوں۔

اس دعوت کو قبول کرتے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی۔
https://taghribnews.com/vdcdk9095yt0s56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ