تاریخ شائع کریں2024 25 May گھنٹہ 13:08
خبر کا کوڈ : 636739

رہبر انقلاب کی جانب سے شہید صد اور ان کے ساتھی شہداء کی مجلس کا انعقاد ہو

رہبر انقلاب کی جانب سے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم  رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کی مجلس کا آغاز ہوگیا.
رہبر انقلاب کی جانب سے شہید صد اور ان کے ساتھی شہداء کی مجلس کا انعقاد ہو
رہبر انقلاب کی جانب سے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم  رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کی مجلس کا آغاز ہوگیا.

 حسینہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ  ای کی جانب سے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، تبریز کے شہید امام جمع آیت اللہ آل ہاشم، شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان، صوبہ مشرقی آذربائیجان کے گورنر  شہید مالک رحمتی، صدر کی سیکورٹی ٹیم کے کمانڈر شہید جنرل سید مہدی موسوی اور دیگر شہدا کی مجلس ترحیم کا اہتمام  کیا گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcds909nyt0s56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ