آسٹریا کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت
آسٹریا کی وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلن برگ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
شیئرینگ :
آسٹریا کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
آسٹریا کی وزیر خارجہ الیگزینڈر شیلن برگ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
اس پیغام کے متن میں ملک کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے: عالی جناب، اس مشکل وقت میں، آپ کو اسلامی جمہوریہ ایران کا قائم مقام وزیر امور خارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا: آسٹریا کی حکومت کے نمائندے کی حیثیت سے میں عزت مآب صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ جناب ڈاکٹر امیر عبداللہیان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
وزیراعظم نے کہاکہ آج جو ظلم و ستم فلسطین میں ڈھایا جارہاہے اور غزہ میں تقریباً 40ہزار افراد کو شہید کر دیا گیا ، جن میں ہزاروں شیر خوار بچے بھی تھے ، اس ...