تاریخ شائع کریں2024 23 May گھنٹہ 19:33
خبر کا کوڈ : 636542

ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی

اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے الجزیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے مزاحمتی گروہوں کی حمایت جاری رہے گی اور یہ ہمارے ملک کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد صیہونی رجیم کو فلسطین اور عالمی سطح پر بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے مزید کہا: ہم پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور تعاون کے شعبوں میں وسعت اور تنوع لانے کے لئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfjvdv0w6dmta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ