اس تنظیم کے مطابق تجارتی بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا تھا تاہم ہمیں ابھی تک اس حملے میں ہونے والے نقصان اور جانی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔
شیئرینگ :
برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آج (جمعرات) کو مغربی یمن کے پانیوں میں ایک واقعے کے پیش آنے کا اعلان کیا۔
برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے آج (جمعرات) اعلان کیا کہ اسے مغربی یمن کے پانیوں میں سیکورٹی کے ایک واقعے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔
اس تنظیم کے مطابق تجارتی بحری جہاز پر میزائل حملہ کیا گیا تھا تاہم ہمیں ابھی تک اس حملے میں ہونے والے نقصان اور جانی نقصان کی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔
اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے: یہ واقعہ یمن کے مغرب میں واقع الحدیدہ سے 98 ناٹیکل میل جنوب میں پیش آیا۔
وزیراعظم نے کہاکہ آج جو ظلم و ستم فلسطین میں ڈھایا جارہاہے اور غزہ میں تقریباً 40ہزار افراد کو شہید کر دیا گیا ، جن میں ہزاروں شیر خوار بچے بھی تھے ، اس ...