تاریخ شائع کریں2024 23 May گھنٹہ 13:55
خبر کا کوڈ : 636526

شہید "محسن دریانوش" کا جسد خاکی اصفہان کی آٹھویں ملٹری بیس پہنچ گیا

تقریب نیوز رپورٹر کے مطابق، شہدائے راہ خدمت میں سے ایک شہید محسن دریانوش کا جسد خاکی جمعرات کی صبح تہران سے اصفہان کی آٹھویں ملٹری بیس لے جایا گیا جہاں شہید لوگوں کی کثیر تعداد اور اعلی فوجی حکام نے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
شہید "محسن دریانوش" کا جسد خاکی اصفہان کی آٹھویں ملٹری بیس پہنچ گیا
شہید "محسن دریانوش" کا جسد خاکی تہران سے اصفہان کی آٹھویں ملٹری بیس منتقل کر دیا گیا جہاں لوگوں کی کثیر تعداد اور اعلی فوجی حکام نے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔

تقریب نیوز رپورٹر کے مطابق، شہدائے راہ خدمت میں سے ایک شہید محسن دریانوش کا جسد خاکی جمعرات کی صبح تہران سے اصفہان کی آٹھویں ملٹری بیس لے جایا گیا جہاں شہید لوگوں کی کثیر تعداد اور اعلی فوجی حکام نے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔

اصفہان کی ملٹری بیس میں تشییع کے بعد اس عظیم شہید کی میت کو تدفین کے لئے نجف آباد منتقل کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdchi-n--23nxmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ