تاریخ شائع کریں2024 23 May گھنٹہ 13:45
خبر کا کوڈ : 636525

شہید خدمت بہروز قدیمی کی زنجان میں تشییع جنازہ ادا کی جائے گی

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق شہید خدمت بہروز قدیمی کے جسد خاکی کی زنجان اور ابھر کے شہروں میں تشییع کے بعد ان کے آبائی گاؤں درسجین میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
شہید خدمت بہروز قدیمی کی زنجان میں تشییع جنازہ ادا کی جائے گی
آج زنجان کے لوگ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء میں سے ایک شہید بہروز قدیمی کے جسد خاکی کا شایان شان استقبال کرتے ہوئے انہیں آبائی گاوں درسجین لے جائیں گے۔

تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق شہید خدمت بہروز قدیمی کے جسد خاکی کی زنجان اور ابھر کے شہروں میں تشییع کے بعد ان کے آبائی گاؤں درسجین میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

شہید کی تشییع جنازہ زنجان شہر کے سبزہ اسکوائر سے امام زادہ سید ابراہیم کے حرم تک کی جائے گی جہاں سے ابھر شہر کے لئے روانہ کر دیا جائے گا۔

ابھر شہر میں تشییع کے بعد شہید کی میت کو آبائی گاوں درسجین میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcgx393nak9wn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ