سری لنکا کے صدر کی ایرانی سفارت خانے میں یرانی عوام ، سفیر اور حکام سے تعزیت
سری لنکا کے فرسٹ نیوز ٹی وی چینل کے مطابق، رانیل وکرم سنگھے نے آج (2 جون) صبح کولمبو میں ایرانی سفارت خانے میں حاضری دی اور مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک اور بے وقت موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
شیئرینگ :
سری لنکا کے صدر نے کولمبو میں ایرانی سفارت خانے میں حاضری کے دوران ایرانی عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور سفیر اور حکام سے تعزیت کی۔
سری لنکا کے فرسٹ نیوز ٹی وی چینل کے مطابق، رانیل وکرم سنگھے نے آج (2 جون) صبح کولمبو میں ایرانی سفارت خانے میں حاضری دی اور مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی المناک اور بے وقت موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
اس ملاقات میں صدر مملکت نے ایرانی سفیر اور وہاں موجود دیگر افراد سے مختصر گفتگو کی اور سری لنکا کی حکومت اور ذاتی طور پر صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہاکہ آج جو ظلم و ستم فلسطین میں ڈھایا جارہاہے اور غزہ میں تقریباً 40ہزار افراد کو شہید کر دیا گیا ، جن میں ہزاروں شیر خوار بچے بھی تھے ، اس ...