تاریخ شائع کریں2024 24 April گھنٹہ 12:02
خبر کا کوڈ : 632974

قطر میں موجود حماس کے سربراہ کہيں اور جانے اور قطر چھوڑنے کا ارادہ نہيں رکھتے

حماس نے اس سلسلے میں ثالثی کرنے والے فریق کے سامنے 4 تجویزيں رکھی ہيں لیکن اسرائیلی حکومت در اصل جنگ بندی اور مذاکرات کی خواہاں نہيں ہے۔
قطر میں موجود حماس کے سربراہ کہيں اور جانے اور قطر چھوڑنے کا ارادہ نہيں رکھتے
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے  لبنان میں میڈیا سیل کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ قطر میں موجود حماس کے سربراہ کہيں اور جانے اور قطر چھوڑنے کا ارادہ نہيں رکھتے۔

ولید الکیلانی نے العربیہ ٹی وی چینل سے ایک گفتگو میں کہا: قطر کے بجائے کہيں اور قیام کی جگہ کی تلاش میں نہیں ہیں۔

انہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لئے مذاکرات کے بارے میں بھی کہا: حماس نے اس سلسلے میں ثالثی کرنے والے فریق کے سامنے 4 تجویزيں رکھی ہيں لیکن اسرائیلی حکومت در اصل جنگ بندی اور مذاکرات کی خواہاں نہيں ہے۔

واضح رہے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ حماس نے کم سے کم علاقے کے 2 ممالک سے اپنے رہنماؤں کی اقامت کے لئے گفتگو کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdca0uniy49neo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ