تاریخ شائع کریں2023 23 September گھنٹہ 15:56
خبر کا کوڈ : 607915

ایرانی اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز

صدر رئیسی نے تہران میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
اس موقع پر اسکول کے اسٹاف اور طلباء سے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تاکید کی کہ اسکولوں میں بچوں کی تعلیمی صلاحیتوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ قوم کا مستقبل ان بچوں سے وابستہ ہے لہذا ان کا تعلیم یافتہ ہونا نہایت ضروری ہے۔
ایرانی اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز
ایرانی اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ صدر رئیسی نے تہران میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

ایران میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر صدر رئیسی نے تہران کے علاقے نسیم شہر میں اسکول میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی اور اسکول کے بچوں سے گفتگو کی۔

اس موقع پر اسکول کے اسٹاف اور طلباء سے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تاکید کی کہ اسکولوں میں بچوں کی تعلیمی صلاحیتوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ قوم کا مستقبل ان بچوں سے وابستہ ہے لہذا ان کا تعلیم یافتہ ہونا نہایت ضروری ہے۔

اسکولوں کو تعلیم اور عقائد کا مراکز قرار دیتے ہوئے صدر نے طلباء کو نصیحت کی کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔

یاد رہے کہ صدر رئیسی نے تعلیمی سال کے آغاز پر نسیم شہر کے تین اسکولوں کا دورہ کیا۔
https://taghribnews.com/vdchzqn-m23nvwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ