تاریخ شائع کریں2023 7 August گھنٹہ 22:21
خبر کا کوڈ : 602940

تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو آج (پیر) دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا

ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے پہ در پہ واقعات کے بعد تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں  دوبارہ طلب کیا گیا۔
تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو آج (پیر) دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا
ایران کے وزرارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو آج (پیر) دوبارہ وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔

ڈینمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے پہ در پہ واقعات کے بعد تہران میں تعینات ڈینمارک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں  دوبارہ طلب کیا گیا۔ اس ضمن میں ڈینمارک کے سفیر نے اس عمل کو دہرانے جانے سے روکنے کے لیے ڈینمارک کی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی وضاحت کی۔
https://taghribnews.com/vdcayuniw49nwo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ