اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات
رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی شام کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹین سے ملاقات کی۔
شیئرینگ :
ولادیمیر پیوٹین کی باضابطہ دعوت پر ماسکو کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفگو کی۔
رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی شام کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹین سے ملاقات کی۔
دوما اور ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی سے خطاب، ماسکو میں مقیم ایرانیوں سے ملاقاتیں، ماسکو گرینڈ مسجد میں شیعہ اور سنی علماء سے ملاقاتیں، اور روسی تاجروں سے ملاقاتیں؛ ماسکو میں ایرانی صدر کے دیگر اہم پروگراموں میں شامل ہیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...