یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں معصوم بچوں سمیت کئی شہری شہید
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی وجہ سے یمن کے نہتے عربوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے
شیئرینگ :
یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی بم دھماکے کے نتیجے میں 5 یمنی بچے شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ یمن پر سعودی عرب کی بربریت کی وجہ سے یمن کے نہتے عربوں کی قربانیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں نہ پھٹنے والا بم المنقم گاؤں میں پھٹ کیا جس کے نتیجے میں 5 بچے شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہےسعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں اب تک 40 ہزار کف قریب یمنی عوام شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔