لیبیا میں فضائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50
جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے
جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شرطے شہر میں پیر کو ہوئے ہوائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔
شیئرینگ :
لیبیا میں ہونے والے ہوائی حملے میں 82 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شرطے شہر میں پیر کو ہوئے ہوائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔
اس سے قبل گورنمنٹ آف نیشنل اکارڈ کی زیر کنٹرول شرطے پروٹیکشن فورس (ایس پی ایف) نے کہا تھا کہ اس ہوائی حملے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوئے ۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔