یمن میں یقینی شکست بچنے کی لیے عرب لیگ نے جنگ بندی پر غور شروع کردیا
عرب لیگ نے عدن میں جاری بحران پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے
عرب لیگ نے یمن جنگ میں شریک تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے سلسلے میں اقدامات عمل میں لائیں
شیئرینگ :
عرب لیگ نے یمن جنگ میں شریک تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ بندی کے سلسلے میں اقدامات عمل میں لائیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عرب لیگ نے یمن جنگ میں شریک تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن جنگ بندی کے سلسلے میں اقدامات عمل میں لائیں۔ عرب لیگ نے عدن میں جاری بحران پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عرب لیگ نے یمن جنگ میں ملوث تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ یمن کے مفادات کے تحت جنگ بند کریں ۔ عرب لیگ نے یمن کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں مذاکرات پر بھی تاکید کی ہے۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔