ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز آج سامان اتارنے کے وقت توازن بر قرار نہ رکھنے کے باعث ڈوب گیا
شیئرینگ :
ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز بندر عباس میں ڈوب گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک تجارتی بحری جہاز آج سامان اتارنے کے وقت توازن بر قرار نہ رکھنے کے باعث ڈوب گیا۔ اس حادثے میں بحری جہاز کے عملے کا ایک فرد زخمی ہوا ۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔