قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا
شیئرینگ :
دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے قطر کے وزير اعظم عبداللہ بن ناصر آل ثانی سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن و ثبات ، دو طرفہ تعلقات ، علاقائي امور، عالمی مسائل اور یمن میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
فلسطینی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ صیہونی فوج کی بریگیڈ 401 کے فوجیوں نے رفح کراسنگ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔