وحدت کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب کے موقع پر مختلف قسم کی سرگرمیاں
مختلف قسم کی سرگرمیاں انجام دی گئی جن میں “ love mohammad” نامی بینر بھی توجہ کا مرکز بن گیا
شیئرینگ :
وحدت کانفرنس کی مختلف سرگرمیوں کی تصویری جھلک
تقریب خبررساں ایجسنی کے مطابق وحدت کانفرنس کی افتتاحیہ تقریب کے موقع پر مختلف قسم کی سرگرمیاں انجام دی گئی جن میں “ love mohammad” نامی بینر بھی توجہ کا مرکز بن گیا جس پر ہزاروں چاہنے والوں نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے عقیدتی پیغامات لکھے۔
اس کے علاوہ نوجوانوں نے علماء کی موجودگی سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کے گرد حلقہ بنالیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے گامبیا کے دارالحکومت میں اوآئی سی سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے،سعودی ...