استنبول میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے
ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے
شیئرینگ :
ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ترک ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں پولیس نے داعش کے 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ترک پولیس نے استنبول کے ضلع سلطان بائلی میں7 مشتبہ افراد کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے داعش کے لئے مزید افراد کو بھرتی کرنے اور تنظم کا پروپیگنڈہ پھیلانے کی ذمہ داری لی ہوئی تھی۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔