ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات
ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے
ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں شام کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔
شیئرینگ :
ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور ترکی کے وزراء دفاع نے باہمی ملاقات ميں فوجی تعاون بڑھانے پر تاکید کی ہے۔ ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں شام کے معاملے پر بھی غور کیا گیا۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔