جنوبی کوریا میں فوجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ 5 افراد ہلاک
جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے جنوبی کوریا کا ہیلی کاپٹر امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ۔
شیئرینگ :
جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے جنوبی کوریا کا ہیلی کاپٹر امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔