’’ المحرق‘‘کے قبرستان کے اندر اور احاطے میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں پوزیشنیں سنبھال لی ہے
بحرین میں باوثوق ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ’’ المحرق‘‘کے قبرستان کے اندر اور احاطے میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں پوزیشنیں سنبھال لی ہے، ذرائع کے مطابق اس اقدام کی وجوہات تا حال بحرینی حکام کی جانب سے نہیں بتائی گئی۔
شیئرینگ :

واضح رہے کہ المحرق کے قبرستان میں شیخ عیسی قاسم کے گھر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے 5 نوجوانوں کو سپردخاک کیا جائے گا اس سے قبل بھی بحرینی سکیورٹی فورسز قبرستانوں میں الرٹ ہوتی رہی ہے اور شہید بحرینیوں کی تد فین کے وقت سخت سکیورٹی کا محاصرہ کرتی ہے تا کہ غم اور غصے سے نڈھال شہداء کے لواحقین پر قابو پا سکے۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔