تاریخ شائع کریں2023 15 July گھنٹہ 17:24
خبر کا کوڈ : 600239

ماہ محرم کے موقع پر حرم امام حسین علیہ السلام کو غسل دیا گیا

ماہ محرم الحرام کے موقع پر اور شہدائے کربلا کے ایام عزا کے موقع پر حرم حسینی کے خادمین نے حرم امام حسین علیہ السلام کو غسل دیا گیا۔ حرم اور اس کے گردو نواح کی خاک چھاننے اور دھونے کے بعد، حرم حسینی کے خادمین نے سید الشہداء علیہ السلام کے حرم کے قریب ماتمی تقریب منعقد کی اور محرم کے سوگ کی تیاری کی۔
https://taghribnews.com/vdcjtyemhuqey8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ