اس امریکی میڈیا کے مطابق سفارتی ذرائع اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے بلومبرگ کو بتایا کہ سوشل نیٹ ورکس پر غزہ جنگ سے متعلق مواد شائع کرنے والے سعودی عرب کے شہریوں کی حراست میں تیزی آئی ہے۔
صدر گسٹاو پیٹرو نے اس حوالے سے کہا کہ کل سے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور ان کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ تمام سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں گے۔
وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا: آئی اے ای اے اور ایران کے درمیان تعاون صحیح سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور ہم آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کے دورہ ایران کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanom نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع پناہ گزین شہر رفح پر اسرائیل کا ہمہ گیر حملہ ایک انسانی تباہی اور المیے کا باعث بنے گا۔
المغبط نے مزید کہا: اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم اور نسل کشی کی کارروائیاں کی ہیں اور وہ غزہ کی پٹی میں تحقیقاتی ٹیموں کی موجودگی سے پریشان ہے تاکہ اس علاقے میں اس کے جرائم ریکارڈ اور بے نقاب نہ ہوں۔
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جو صیہونی حکومت کے حکام سے مشاورت کے مقصد سے مقبوضہ علاقوں میں موجود ہیں، آج اس حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غزہ پر جاری جنگ کے حوالے سے کہا کہ میں داد دیتا ہوں کہ جنوبی افریقہ فلسطینوں کےلیے عالمی عدالت میں چلا گیا، آج اسرائیل کو قبول کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
لبنانی روزنامہ الاخبار نے اپنے آج کے شمارے میں غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے صیہونی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے مسودے کا مکمل متن شائع کیا ہے جو جمعہ 26 اپریل کو پیش کیا گیا۔
غزہ کے جنوبی شہر رفح کی پناہ گزین کیمپوں میں مقیم فلسطینی بچوں نے کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطین خاص طور سے غزہ کی حمایت میں احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے لیے تشکر کے پیغامات بھیجے ہیں۔
نیویارک پولیس مقامی وقت کے مطابق منگل کی رات 9 بجے یونیورسٹی آف کولمبیا میں داخل ہوئی اور 11 بجے رات میں اس نے اعلان کیا کہ یونیورسٹی کیمپس کو احتجاجی طلبا سے خالی کرالیا گیا ہے۔
آج بدھ یکم مئی کو شہید پروفیسر مرتضی مطہری کے یوم شہادت پر ایران کے تین ہزار معلمین اور اساتذہ نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
القدس العربی اخبار کے حوالے سے بدھ کے روز ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم بدستور جاری ہیں جبکہ غزہ میں اب بھی دس ہزار افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور شہداء کی لاشوں کو ملبے سے نکالنے کا کام جاری ہے۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔