آپریشن طوفان الاقصی میں انروا کے کارکنوں کی مشارکت کا الزام بے بنیاد تھا جو بعض مغربی ملکوں اور ان کے جاپان جیسے اتحادیوں نے بغیر کسی ثبوت کے لگایا تھا ۔
پرتگال کے نئے وزير خارجہ پاؤلو رینگل نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللّہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر باہمی روابط اور علاقے بالخصوص فلسطین کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے استقامتی محاذ نے غیر فوجیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں اس غاصب حکومت کے اسٹریٹیجک فوجی اہداف پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کے فوجی دستوں نے درجنوں نوجوانوں کو مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے مسجد الاقصی کے دروازوں کے سامنے آہنی رکاوٹیں کھڑی کر دی تھیں اور ان میں سے بعض کو گرفتار کر لیا تھا۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا کہ میری قیادت میں اسرائیل اپنے دفاع کے لیے اس حکومت کے حقوق کو پامال کرنے کی ہیگ کورٹ کی کسی بھی کوشش کا مقابلہ کرے گا۔
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے بالکل ہٹ کر ہیں ۔ ان رپورٹس کو مرتب کرنے کے طریقہ کار میں بھی خامیاں ہیں۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔
غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بربریت کے جواب میں فلسطینی مقاومتی جوانوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں جوابی کاروائی کرتے ہوئے متعدد صہیونی فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
غزہ میں نسل کشی بند کرانا جنگ کو بڑھنے سے روکنا اور مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے امن عمل کو بحال کرنا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اہم فرائض میں شامل ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہالا غریط دبئی ریجنل میڈیا ہب کی ڈپٹی ڈائریکٹر بھی تھیں اور تقریباً دو عشرے سے امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں سیاسی اور انسانی حقوق کے افسر کے طور پر ذمہ داریاں نبھا رہی تھیں۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...