انہوں نے مزید کہا: یہی وجہ رہی ہے کہ گزشتہ تقریباً 45 سالوں کی مدت میں ایک ملین سے زیادہ لوگ خدا کے فضل سے شیعہ مذہب کی طرف مائل ہوئے ہیں اور انہوں نے مذہب تشیع کو اختیار کر لیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدم استحکام کی وجہ سے افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، افغانستان میں موجود تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو القاعدہ اور افغان طالبان کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
اسرائیلی اخبار ”ٹائمز آف اسرائیل“ کے مطابق سینئیر سکیورٹی حکام نے حال ہی میں حماس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی حکومت کے قیام کی لاگت کا تخمینہ لگایا۔
خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ پر آج کی بمباری میں کم از کم 15 فلسطینی شہریوں کی شہادت اور 30 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی بستی "المطلہ" میں قابض اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈے کو بھی حزب اللہ کی گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹ کے مطابق، گزشتہ رات بشکیک میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے خلاف سخت بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان کی وزارت خارجہ میں ایکو اور وسطی ایشیا کے امور کے ذمہ دار نے کرغزستان کے ناظم الامور کو طلب کرلیا۔
بین الاقوامی قوانین کی سیاسی درجہ بندی کے عنوان سے اپنے ایک مختصر مضمون میں حکومت ایران کے ترجمان علی بہادری جہرمی کا کہنا تھا کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بین الاقوامی قوانین پر عملدرآمد کی ضمانت بہت کمزور ہے۔
اس مہینے کے آغاز میں ہی کالج نے ایک ‘ڈریس کوڈ’ متعارف کرایا تھا جس میں دیگر چیزوں کے ساتھ ساتھ مذہبی اہمیت کے حامل لباس اور اشیاء کو ‘ظاہر کرنے’ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
آٹھویں آفتاب ولایت حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی آمد پر ایران کے دار الحکومت تہران میں آج ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں پیروان اہل بیت ع کا پرشکوہ اجتماع ہفت تیر اسکوائر سے حضرت ولی عصر اسکوائر تک نظر آرہا ہے جو رات دس بجے تک جاری رہے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد لے کر اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
اس ملاقات میں عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل حجتالاسلام جناب حمید شہریاری، روس میں اسلامی جمہوریہ کے سفیر کاظم جلالی اور IRNA کے سی ای او علی نادری نے شرکت کی۔
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے لبنان کے المنار ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: صہیونی دشمن طاقت کے ذریعے بقیہ قیدیوں کو بازیاب کروانا چاہتا ہے۔
اس رپورٹ کے ایک اور حصے میں آیا ہے کہ صدر کے ہیلی کاپٹر کے مرمت کے دستاویزات کو بھی باریک بینی کے ساتھ دیکھا گیا۔ ان دستاویزات میں کوئی بھی ایسا مسئلہ دکھائی نہیں ...