وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شہباز شریف کا غزہ کی نسل کشی پر ایک جملہ سب کچھ کہہ دیتا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ایران خلیج فارس کے کنارے واقع تمام ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات کا خواہاں ہے۔ خطے کی سیکورٹی اور استحکام ہماری اولین ترجیح ہے۔
تفصیلات کے مطابق گذرہ شہر کے نواحی علاقے اندیشہ میں مسجد امام زمان علیہ السلام پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔
بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں ڈرون طیاروں کے ذریعے دشمن کے جنگی جہازوں کے خلاف فوجی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
پیر کو، KFC نے ملائیشیا میں اپنا آپریشن معطل کر دیا، سنگاپور کے اخبار دی سٹریٹ ٹائمز نے رپورٹ کیا۔ اخبار نے ریستوران کے کارکنوں کے حوالے سے بتایا کہ کے ایف سی کے ریسٹورنٹ ایک ہفتے سے تقریباً گاہکوں سے خالی ہیں۔
ہندوستان کے اکوبر انٹرنیشنل پبلی کیشنز نے ایک رسمی بیان کے ذریعے تعلیمی نصاب کی کتاب میں امام خمینی کے خلاف توہین آمیز مواد شائع کرنے پر عذرخواہی کی ہے۔
الفار نے مزید کہا: السنوار عملی طور پر شطرنج کا ایک شاندار کھلاڑی ہے جو کئی قدم آگے دیکھتا ہے اور اپنے اہداف اور خواہشات کو اچھی طرح چھپاتا ہے، اور آپ کبھی نہیں جانتے کہ آپ اس کی زد میں کیسے آئیں گے، اور یہ عملی طور پر اسرائیل کی توہین ہے۔
غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تحریک امریکہ میں زور پکڑ رہی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی پولیس اور یونیورسٹیوں کے سربراہوں کی جانب سے طلبہ پر سختی اور تشدد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
محکمہ انسداد دہشتگردی ( سی ٹی ڈی) پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
العربی نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ دو فوجی ہلاک جبکہ 8 زخمی ہیں۔
انہوں نے ای بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رفح سے حملے سے پہلے صہیونی حکومت واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔ صہیونی حکام نے اطمینان دلایا ہے کہ واشنگٹن کی تشویش کا ازالہ کئے بغیر رفح پر حملہ نہیں کیا جائے گا۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔