صوبے سیستان و بلوچستان اور پاکستانی سرحد میں "سراوان- جالق"، "سراوان- کوہک"، "پیشین-چابہار- ریمدان" کے بازاروں میں تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں اور میرجاوہ سرحدی بازار اور میرجاوہ کسٹم بھی ایک دوسرے سے منسلک ہوگئے ہیں۔
سعودی اتحاد نہ صرف اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہا ہے بلکہ برعکس یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس انصاراللہ کو اس عرصے میں بہت زیادہ کامیابیاں نصیب ہوئی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے رواں برس کے آغاز میں مختلف ممالک کے ماہرین صحت پر مشتمل ایک ٹیم چین بھیجی تھی تاکہ معلوم کیا جا سکے کہ کورونا کا وائرس کہاں سے اور کیوں پھیلا؟ کیا مذکورہ وائرس لیبارٹری میں تیار ہوا؟
اگر گذشتہ تقریباً ایک ماہ کے دوران میں خطے کے چند بڑے واقعات کو سامنے رکھا جائے تو اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ہمارے خطے کے حقائق نہایت تیز رفتاری سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ پاکستان کسی صورت بھی اس تبدیلی کے اثرات سے اپنے آپ کو الگ نہیں رکھ سکے گا۔
امریکا کو روس کا چیلنج تو ایک عرصے سے درپیش تھا ہی، پچھلے دو عشروں میں چین بھی بڑی طاقت بن کر ابھرا ہے۔ شاید یہی وجہ تھی کہ بائیڈن انتظامیہ نے چین کو شروع ہی سے آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الاسکا مذاکرات، اسی رجحان کی ایک جھلک نظر آئے۔
عوام الناس ایسی عدالت کے منتظر ہیں، جو ہوا و ہوس، جھوٹ، تہمت بازی، منافقت، شدت پسندی، قتل و غارت اور ظلم و ستم جیسے زہریلے سانپوں کا سر کچلے گی، یہ عدالت فتنہ پروری اور تفرقہ بازی جیسی بیماریوں کو جڑ سے ختم کرے گی،
فری پیٹریاٹک موومنٹ کی قیادت صدر میشال عون کے داماد جبران باسل کر رہے ہیں۔ اس جماعت کا موقف ہے کہ سعد حریری نئی کابینہ کے کل اراکین کا نصف اور اس کے ساتھ ایک اضافی وزیر کا کوٹہ چاہتے ہیں۔ جیسا کہ سعد حریری اٹھارہ وزراء پر مشتمل نئی کابینہ تجویز کر رہے ہیں
اس بار بھی ہر سال کی طرح خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے تاہم قدیمی روایات کے برخلاف اس بار ایرانی عوام اپنی گاڑیوں اور موٹر سائکلوں کے ساتھ سڑکوں پر نکل کر جشن انقلاب منائیں گے
مغربی دنیا میں کورونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے جبکہ یورپی حکومتوں نے انسداد کورونا مہم کے تحت سختیاں بڑھا دی ہیں۔ دوسری جانب امریکا میں کورونا سے یومیہ چار ہزار سے زائد ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی ڈاکٹروں نے کورونا کی بحرانی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کے دوران گاڑیوں ...
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار ایک تہائی افراد میں اس کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں،، مگر اس دوران وہ اسے دیگر افراد تک منتقل کرسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
تحقیق میں میں 18 لاکھ سے زیادہ افراد ہونے والی 61 طبی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کرنے کے بعد دریافت کیا گیا کہ کووڈ 19 سے متاثر کم از کم ہر 3 میں سے ایک فرد میں ...
ٹرمپ کے دور اقتدار میں عالمی سطح پر بری طرح سے مسخ ہو چکے امریکی چہرے کو بہتر بنانے کے لئے ظاہراً نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے بیڑہ اٹھایا ہے، تاہم اس حوالے سے بہت زیادہ ابہامات اور شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
اصل سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا بائیڈن انتظامیہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے اور وینیزویلا اور ...
قدرت نے انسانوں کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں جن میں سے پھل، سبزیاں، میوہ جات وغیرہ شامل ہیں،ان میوہ جات میں انجیر بھی شامل ہے اور انجیر جنت کا پھل بھی کہلاتا ہے۔ انجیر کے اندر پروٹین، معدنی اجزاء شکر، کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں۔ دونوں انجیر یعنی خشک اور تر میں وٹامن اے اور سی کثیر مقدار میں ہوتے ہیں جبکہ وٹامن بی اور ڈی قلیل مقدار میں ہوتے ہیں۔ ...
شناخت ظاہر نہ کرنے پر ایک اور خفیہ ایجنسی کے افسر کو اس تمام معاملے سے آگاہ تھے، انہوں نے واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج تک کبھی ایسی صورت حال نہیں دیکھی کہ وہ اہل کار کو اپنی جانوں کو داؤ پر لگا کر دوسروں کی حفاظت پر مامور ہوں ، ان کیلئے گھر کا باتھ روم استعمال کرنے پر پابندی عائد ہے اور انہیں اس انتہائی ضرورت کے وقت سڑکوں اور پبلک ...
ہمیں ان دونوں کمانڈروں کی شہادت پر بہت ہی افسوس ہوا، لیکن خدا نے انہیں عزت اور وقار عطا کیا، ان کی شہادت سے ہمارے دشمن کو شکست ہوئی اور امریکہ مزید ذلیل و رسوا ہو گیا
اس وقت تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کو دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ایک پیج پر ہونا پڑے گا، بھارت اور اسرائیل ملک میں بدامنی کی سازشوں میں مصروف ہیں، لیکن ہمیں مل کر ان سازشوں کا ناکام بنانا ہوگا
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...