تاریخ شائع کریں2015 7 January گھنٹہ 19:35
خبر کا کوڈ : 178767
28 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

حمیدہ جد وجہد کے عنوان سے کمیشن کا انعقاد

آیت اللہ اراکی نے کمیشن کے اجلاس کے دوران یہ تجویز پیش کی کہ بحرین، شام، عراق اور لبنان کے بحران کے حل کے لئے مخصوص کمیشن تشکیل دیئے جائیں
آیت اللہ اراکی نے کمیشن کے اجلاس کے دوران یہ تجویز پیش کی کہ بحرین، شام، عراق اور لبنان کے بحران کے حل کے لئے مخصوص کمیشن تشکیل دیئے جائیں
حمیدہ جد وجہد کے عنوان سے کمیشن کا انعقاد
28 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے دوران " حمیدہ جد وجہد" کے عنوان سے کمیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں عالم اسلام کے بزرگ علمائے کرام نے شرکت کی۔ اس کمیشن کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی جبکہ الدعوۃ الاسلامی یونیورسٹی لبنان کے سربراہ شیخ عبد الناصر الجبری انکی معاونت کر رہے تھے۔ آیت اللہ اراکی نے کمیشن کے اجلاس کے دوران یہ تجویز پیش کی کہ بحرین، شام، عراق اور لبنان کے بحران کے حل کے لئے مخصوص کمیشن تشکیل دیئے جائیں جس کو کمیشن کے شرکاء نے بھاری اکثریت سے قبول کر لیا۔ کمیشن میں لبنان سے شیخ ناصر الجبری، عراق سے شیخ فواد مقداد اور سید صدر الدین قبانچی شامل تھے۔
کمیشن کی دوسری تجاویز میں بین الاقوامی اور اسلامی آرگنائزیشن اور شورائے اخوت کے قیام کی تجاویز شامل تھیں۔
https://taghribnews.com/vdcfvcdyew6deea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ