احمد الصحاف نے اتوار کے روز ایک پریس بیان میں مزید کہا: شام کے بحران کے بارے میں عراق کا اصولی موقف واضح ہے اور بغداد اس بحران کے فوجی حل کے بجائے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کرتا ہے۔
غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی یونیورسٹی اساتذہ اور طلباء پر امریکی پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد دنیا بھر میں امریکہ کے خلاف اور ...