آج جمعرات کی صبح شہید عزالدین قسام کی فضائی دفاعی بٹالین نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے اور طیارہ شکن میزائل داغ کر صیہونی حکومت کے جنگجوؤں کے حملے کو پسپا کر دیا
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔