سعودی شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق یہ پیغام دونوں ممالک کے روابط کے بارے میں ہے۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔