ایرانی ادارۂ برائے حج و زیارت کے اعلیٰ حکام کا مدینہ منورہ پہنچتے ہی، امیر مدینہ منورہ کے نائب اور سعودی حج و عمرہ کے نائب سربراہ نے مدینۃ الرسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم میں ان کو خوش آمدید کہا۔
الجزیرہ نے کہا ہے کہ امریکی تعلیمی اداروں میں صہیونی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آرہی ہے۔ مظاہروں کا دائرہ پھیلتے ہوئے نارتھ کیرولینا تک پہنچ گیا ہے۔