تاریخ شائع کریں2024 11 July گھنٹہ 13:49
خبر کا کوڈ : 642294

رہبر معظم 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای 28 جولائی کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا باقاعدہ سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔
رہبر معظم 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی 28 جولائی کو ڈاکٹر پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔

 ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے باقاعدہ صدر بننے کا سرکاری حکمنامہ 28 جولائی کو جاری کیا جائے گا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای 28 جولائی کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے کا باقاعدہ سرکاری حکمنامہ جاری کریں گے۔

اس حوالے سے تہران میں حسینیہ امام خمینی میں تقریب ہوگی جس میں اعلی سرکاری حکام بھی شرکت کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgyx93tak9tx4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ